کھیل

چین، بیجنگ سرمائی پیرالمپکس ٹارچ ریلے کے آ غاز کی تقر یب کا انعقاد

یجنگ سرمائی پیرالمپکس2022 ٹارچ ریلے کے آغاز کی تقریب بیجنگ تھیان تھان پارک کے چھی نیان ہال میں بد ھ کے روز منعقد ہوئی۔چینی میڈ یا کے مطا بق برطانیہ کے مینڈیویل سے وصول شدہ ایک شعلہ اور بیجنگ، یان چھینگ اور چانگ جیا کھو سمیت تین ڈویژنز سے 8 شعلے ایک ساتھ مل کر بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کا” آفیشل فلیم” بن گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker