اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد،پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ تین روز لاہور اور اسلام آباد میں ہی قیام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے دیگر ہم خیال ارکان قومی اسمبلی سے بھی رابطے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker