اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتعلیم

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات، 4 پاکستانی طلبا کامیاب

لاہور،اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا، 2طلبہ کا تعلق لاہور سے ہے۔تفصیلات کے مطابق اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحان میں کامیابی سمیٹنے والے پاکستانی طلبہ میں ارحم علی، اسامہ مہاریر، کومل باوانی اور محمد عمیر جان شامل ہیں۔لاہور کے ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ اور اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا، کراچی کی طالبہ کومل باوانی نے مینجمنٹ فنکشن میں بہترین اسکور کیا جبکہ پشاور کے طالب علم محمد عمیر جان فنانشل ٹرانزیکشنز کے امتحان میں ٹاپر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker