اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان سڑکوں پر آئے تو یاد رکھیں ایک سٹرک اڈیالہ جیل بھی جاتی ہے،کیپٹن صفدر

لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر نے کہا ہے کہ انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد صفدر نے کراچی میں خواتین پر لاٹھی چارج کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک کو بہت جلد نئے انتخابات کی طرف لیکر جارہی ہے ، انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ایک سوال کے جواب میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ عمران خان سڑکوں پر آئے تو یاد رکھیں ایک سٹرک اڈیالہ جیل بھی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker