اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو سزائے موت دینے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی قرقی اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شبیر شیرانی اور اس کے دو ساتھیوں نے راولپنڈی میں چار ہینڈ گرینیڈ دھماکے کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker