اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلا م آباد،وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے لکھا کہ انہوں نے بطور مشیر اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔شہزاد اکبر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں پارٹی منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہے گا، وہ پارٹی کے ساتھ ہیں اور قانونی ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker