اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف قیادت کیخلاف بے بنیاد الزام تراشی،احمد جواد پارٹی رکنیت سے فارغ

اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف احمد جواد کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزام تراشی ،تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی کارروائی، احمد جواد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ صادر کردیا، احمد جواد کو صفائی کا موقع دیتے ہوئے 12 اور 19 جنوری کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کئے گئے، احمد جواد نے اپنی صفائی پیش کرنے کی بجائے الزامات کی نئی فہرست قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کو بھجوائی، قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی دو رکنی ذیلی کمیٹی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،شواہد اور احمد جواد کے تحریری جواب کی روشنی میں انکی بنیادی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا متفقہ فیصلہ سنا دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker