اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت نے فنانس سپلیمنٹری بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2022 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منظوری دی ۔فنانس بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker