
لاہور،مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہوتے مگر دعوے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں،حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے بحران برقرار ہے۔ یوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہوگی۔ اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہوتے مگر دعوے ہیں کہ ختم نہی ہوتیشہباز شریف نے مزید کہا کہ حکومتی دعووں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے یوریا کھاد کا بحران برقرار ہے۔یوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہوگی۔
کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے بحران برقرار ہے۔ یوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہوگی۔ اس حکومت سے وعدے پورے نہی ہوتے مگر دعوے ہیں کہ ختم نہی ہوتے
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 10, 2022