اہم خبریںپاکستان

مری میں وفات پانے والے اے ایس آئی نوید اقبال کی آخری کال سامنے آگئی

اسلام آباد،سانحہ مری میں اہلخانہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کی اپنے کزن سے آخری ٹیلی فونک گفتگو سامنے آ گئی ۔

آڈیو کال میں اے ایس آئی نوید اقبال نے کہا کہ کلڈانہ روڈ پر ٹریفک میں پھنسا ہوا ہوں ،بچے ساتھ ہیں ، کھانے پینے کو بھی کچھ نہیں ، انتظامیہ کہیں نظر نہیں آ رہی ، صبح سے برف ہٹانے والی گاڑیاں نہیں آئیں ،گاڑیاں 24 گھنٹے سے پھنسی ہوئی ہیں لیکن انتظامیہ کوئی دھیان نہیں دے رہی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker