اہم خبریںپاکستان

گوادر میں بارش،پاک آرمی اوربحریہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف

 اسلام آباد (آئی پی ایس ) گوادر میں بارشوں کے باعث سیلاب سے مقامی آبادی کو درپیش مشکلات کا معاملہ، پاکستان آرمی اور بحریہ کے جوان امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق گوادر کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک آرمی اور پاک بحریہ کے جوان ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں مصروف ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں۔ پھنسے ہوئے شہریوں کو راشن بھی فراہم کیا گیا۔

pr

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker