اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت طلب کی تھی ۔ ملاقات میں سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن شاہ محمد جتوئی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker