اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی رہنما افضل جٹ کی ملاقات،جلد صحتیابی کے لیے دعاکی

جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے سعودی عرب میں مقیم ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت بزنس کمیونٹی کے چیئرمین ومسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما چوہدری محمد افضل جٹ نے ملاقات کی،ان کی عیادت اورجلد صحتیابی و تندرستی کے لیے دعا کی۔چوہدری محمد افضل جٹ نے مسلم لیگی کارکنان اور سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں سے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لیے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ۔چوہدری شجاعت حسین نے اپنے دیرینہ دوستوں کا عیادت کے لیے آنے پر شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker