اہم خبریںپاکستانتجارت

25نومبر کو ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپ بندرہینگے،پٹرولیم ڈیلرزکااعلان

اسلام آباد(آئی پی ایس )پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 25نومبر کو ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول پمپوں کو بند کرنے کا کہا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت چھ فیصد مارجن پر جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے جبکہ مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker