
اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی بلو چستان کے امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پی ٹی آئی بلو چستان کے امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔