اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

محمد قاسم چٹھہ کو ڈی جی ایچ آرڈی (سی ڈی اے )کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد،سی ڈی اے کے ڈپٹی فنانشل ایڈوائزر ون(بی پی ایس19) محمد قاسم چٹھہ کو ڈی جی(ایچ آرڈی)کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈپٹی فنانشل ایڈوائزر ون(بی پی ایس19) محمد قاسم چٹھہ ڈائریکٹر جنرل علی رضوان رضوی کی چھٹی کی مدت کے دوران (ڈی جی ) ایچ آر ڈی کی اضافی ذمہ داری نبھائیں گے ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker