اہم خبریںپاکستان

اے سی وانا کی سیاسی وسماجی رہنمائوں کو 3جی اور فورجی کی بحالی کی یقین دہانی

وانا(حفیظ وزیر ) پی پی پی ،جماعت اسلامی ،سوڈنٹس سوسائٹی،تاجر برادری نے جمعرات کو اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان سے 3جی،4جی اور شہید موڑ ٹاور اور سپین ٹاور کے حوالے سے ملاقات کی۔ اے سی بشیر خان نے یقین دلایا کہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ جلد ازجلد نیٹ کی بحالی اور ٹاورز کو فنکشنل کریں ،یکم نومبر کو اس حوالے سے دوبارہ میٹنگ ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker