اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کمیٹی کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور پاکستان پر ممکنہ اثرات پر بریفنگ دی جائیگی۔اجلاس میں داخلی و خارجی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔