اہم خبریںپاکستانتجارت

اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا اور سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد، وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا اور سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ،سوئی سدرن اور سوئی نادرن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ۔
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تمام سی این جی اسٹیشنزآج رات نو بجے سے کھل جائیں گے جبکہ سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن شام 6بنے سے کھول دیئے گئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker