بین الاقوامی

چین کی گورننس اور عالمی ترقی” کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کا سری لنکا میں انعقاد

کولمبو:چائنا میڈیا گروپ اور سری لنکا کی متعدد معروف جامعات و اہم تھنک ٹینکس کے مشترکہ تعاون سے”چین کی گورننس اور عالمی ترقی” کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کا کولمبو میں انعقاد کیا گیا۔اس سرگرمی میں سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے اہم نکات سے آگاہ کیا گیا اور سری لنکا کے شرکاء کو چین کی حکمرانی کے نظام اور گورننس کے تصورات کی جامع وضاحت پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ چینی طرز جدیدیت کے عملی تجربات بھی شیئر کیے گئے، جس سے عالمی سطح پر حکمرانی کی راہ کی جستجو کے لیے باہمی سیکھنے اور استفادے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم ہوا۔سری لنکا کے سیاسی، اقتصادی، جامعاتی، تھنک ٹینکس، ثقافتی اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 افراد نے اس مکالمے میں شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker