
شمالی عرض بلد کے 30 ڈگری پر واقع اس پراسرار خطے میں قدیم انسانوں نے کھیتی باڑی کی بنیاد رکھی ، رفتہ رفتہ شہر آباد ہوئے ، ٹیکنالوجی نے خاموشی سے ترقی کی ، تجارتی نیٹ ورکس وسیع ہوئے، اور فکر و دانش نے روشنی کی شکل اختیار کی ۔ کیا تہذیبوں نے اس خطے کا انتخاب کیا ، یا پھر اس خطے نے خود تہذیب کو جنم دیا؟ CCTV-9 میں چین اور بیرونِ ملک کے سو سے زائد ماہرین کے ساتھ مل کر چینی نقطہ نظر سے انسانی تہذیب کے آغاز کا دوبارہ جائزہ لیجیے





