بین الاقوامی

بیرونی خلا کے پُرامن استعمال کے فروغ میں چین کا کردار قابلِ تحسین ہے، ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران چین کے شینزو-24 انسان بردار خلائی مشن اور چینی خلائی اسٹیشن میں بین الاقوامی تعاون کے حوالے سے مثبت ردعمل کا اظہار کیا۔ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ ہم اس مشن میں پاکستانی خلا باز کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ان کے بقول، چین بیرونی خلا کے پُرامن استعمال اور خلائی تحقیق کے ذریعے حاصل ہونے والے سائنسی نتائج سے تمام ممالک کو مستفید کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتاہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker