بین الاقوامی

یہ "مواقع کی فہرست” ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں میں اعتماد پیدا کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپیک سی ای او سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ "پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” ایشیا پیسیفک اور حتیٰ کہ عالمی اقتصادی ترقی کے لیے مواقع کی ایک فہرست فراہم کرتا ہے اور یہ عالمی کاروباری برادری کے لیے چین کی جانب سے تعاون کی دعوت ہے۔ شی جن پھنگ کا خطاب سننے کے بعد "حوصلہ افزا”،”اعتماد میں کئی گنا اضافہ” سمیت ایسے تاثرات ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے عام طور پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے دوران گفتگو کہا کہ وہ اس "مواقع کی فہرست” سے استفادہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker