بین الاقوامی

سلطانِ عمان یکم اور دو نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ : چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سلطانِ عمان ہیثم بن طارق آل سعید یکم سے دو نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker