بیجنگ : چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سلطانِ عمان ہیثم بن طارق آل سعید یکم سے دو نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔