بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کردیا

سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔

سابق صدر اوباما نے ٹرمپ انتطامیہ کو بدترین نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر فتح کے اعلان کے سات ماہ بعد ہمارے اتحادیوں اور فوجی اڈوں پر حملے ہوئے، امریکی ہلاک و زخمی ہوئے، ہمارے میزائلوں کے ذخائر ختم ہو چکے جبکہ اب ایران کو آبنائے ہرمز پر ویٹو پاور حاصل ہے، اسی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker