بین الاقوامی

آبنائے ہرمز سے جہاز رانی پر مکمل کنٹرول کا ایرانی بیان درست نہیں، امریکی فوج

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک جنرل کے اس دعویٰ کو غلط قرار دیا ہے کہ ‘ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی بند ہو چکی ہے اور ایران کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا تھا کہ اس وقت آبنائے ہرمز میں جہاز رانی جاری ہے اور مختلف تجارتی سامان اور توانائی کے وسائل بشمول 2 کروڑ بیرل خام تیل کی منتقلی یہاں سے ہو رہی ہے ۔ امریکہ اور اس کے علاقائی شراکت دار واضح طور پر آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker