بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

یمن کے حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ڈرون سےنشانہ بنایا جبکہ ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
حوثی ملیشیا کے مطابق سعودی عرب کے خمیس مشیط میں ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے حوثیوں کے حملوں کی تصدیق نہیں کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker