بین الاقوامی

چینی اور امریکی صدور کی بات چیت مکمل

مقامی وقت کے مطابق 24 ستمبر کو چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے درمیان بات چیت مکمل ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پھنگ کو گاڑی تک رخصت کیا اور الوداعی کلمات کہے۔ اس کے بعد صدر شی جن پھنگ گاڑی میں سوار ہو کر وائٹ ہاؤس سے روانہ ہوگئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker