بین الاقوامیٹاپ سٹوری

برطانیہ کی فلسطین میں یہودی بستیوں سے تجارت پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

لندن :برطانیہ نےمقبوضہ فلسطین میں قائم یہودی بستیوں سے تجارت پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی۔

برطانوی میڈیا کےمطابق وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ آج پارلیمان میں نئے اقدامات کی تفصیلات پیش کریں گے،مجوزہ پابندیوں کے تحت یہودی بستیوں میں تیار ہونے والی اشیا کی خریداری پر پابندی عائد کی جائے گی،بستیوں سے آنے والی زرعی مصنوعات کی تجارت بھی محدود کی جائے گی۔

دوسری جانب اسرائیل نے خبردار کیا ہےکہ اگر برطانیہ نے نئے اقدامات نافذ کیے تو وہ جوابی کارروائی کرے گا،برطانوی حکومت کا یہ اقدام فلسطین سے متعلق اس کی پالیسی میں ایک اہم تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker