بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کے حملوں میں لبنان میں 4346 افراد جاں بحق

لبنان کی وزارتِ صحت کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق، 2 مارچ سے 16 اگست تک لبنان پر اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں اور دیگر حملوں کے نتیجے میں 4346 افراد جاں بحق اور 12301 زخمی ہو چکے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker