بین الاقوامی

چینی صدر کے خصوصی ایلچی لی گو اینگ بولیویا کے صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےبتایا ہے کہ بولیویا کی حکومت کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر آبی وسائل لی گو اینگ 8 نومبر کو بولیویا کے صدر روڈریگو پاز پیریرا کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے بولیویا کے دارالحکومت لا پاز جائیں گے۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈی 10 سے 11 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker