بین الاقوامی

چینی صدرکے خصوصی ایلچی گاؤ یون لونگ جمہوریہ سیشلز کے صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے

سیشلز حکومت کی دعوت پر، چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین گاؤ یون لونگ سیشلز کے دارالحکومت وکٹوریہ جائیں گے اور 26 اکتوبر کو ہونے والی صدر پیٹرک ہرمنیی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker