بین الاقوامی

پرتگال کے وزیر اعظم لوئس مونٹی نیگرو چین کا دورہ کریں گے


بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر پرتگال کے وزیر اعظم لوئس مونٹی نیگرو 8 سے 10 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker