بین الاقوامی

چینی صدر کا یانگ چھوان شہر میں مینوفیکچرنگ اداروں کا دورہ

بیجنگ: سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے یانگ چھوان والو کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کمپنی کی پراڈکشن ورکشاپ اور پراڈکٹ ڈسپلے کا معائنہ کیا ، سائٹ پر مزدوروں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات چیت کی ، اور شانشی کی صنعتی تبدیلی اور اعلی معیار کی ترقی کی اپ گریڈیشن اور فروغ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز 12 سے 18 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker