بین الاقوامی

چینی وزیر اعظم 2025 میں اے آئی آئی بی بورڈ آف گورنرز اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 24 جون کو بتایا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 26 جون کو بیجنگ میں2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker