بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر 22 سے 26 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے ۔