بین الاقوامی

ڈنمارک کے وزیر خارجہ 17 سے 20 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن 17 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker