بین الاقوامی

پاناما نہر پر چین کے کنٹرول کا امریکی دعویٰ جھوٹ ہے ، پاناما کے صدر

پاناما(آئی پی ایس) پاناما میں امریکی سفارت خانے کے اس بیان کے جواب میں کہ وہ پاناما حکام کے ساتھ نام نہاد "کینال زون میں چین کے اثر و رسوخ اور کنٹرول سے گریز” کے بارے میں بات کرے گا، پاناما کے صدر جوس راؤل مالینو نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی بیان کہ "چین نہر کو کنٹرول کرتا ہے” سراسر جھوٹ ہے اور ہم ایسے جھوٹ پر بات نہیں کرتے ہیں۔مولینو نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے پاناما کے وزیر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اس موضوع پر اپنے موقف کا اعادہ کریں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker