بین الاقوامی

چین نے ایشیا کے سب سے گہرے عمودی کنویں کی کھدائی مکمل کر لی

بیجنگ:چائنا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن نے اعلان کیا ہےکہ اس نے ایشیا کے سب سے گہرے اور دنیا کے دوسرے گہرے عمودی کنویں کی کھدائی مکمل کر لی ہے . اس کنویں کی گہرائی چین کے شمال مغربی صحرا میں 10،910 میٹر تک ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker