بین الاقوامی

جرمن وزیر خارجہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر جرمن وزیر خارجہ بیربوک 2 سے 3 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر خارجہ وانگ ای اور وزیر خارجہ بیربوک سفارت کا ری اور سیکیورٹی پر چین جرمنی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker