Uncategorized

ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی، بورڈ شاہد آفریدی کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے، رپورٹ

دبئی ( خصوصی رپورٹ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد شاہد آفریدی جیسے آل راؤنڈرز کی ضرورت کا احساس ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عماد وسیم اور شاداب خان جے آل راؤنڈرز کی کارکردگی میں کمی کے بعد ٹیم کو دوبارہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ 16 جون کو، ٹی 20 عالمی کپ میں پاکستان کی ٹیم کو شدید مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ شاداب خان اور عماد وسیم کی کارکردگی میں کمی کے بعد پاکستان کی ٹیم کو عالمی کپ سے باہر ہونا پڑا۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنی عالمی کپ مہم کا آغاز کیا تھا لیکن امریکا اور بھارت کے خلاف شکست کے بعد ٹیم کو اپنی کارکردگی کی بنا پر واپسی کی دیکھنا پڑی۔

شاہد آفریدی بطور آل راؤنڈرز کس طرح ٹیم کی کارکردگی کو بہتر کر سکتے ہیں۔
شاہد آفریدی نے اپنی قابلیت سے پاکستان کی ٹیم کو کئی کامیابیاں دلائیں۔۔ ان کی قیادت اور ٹیم کو بہتر بنانے کی صلاحیت نے پاکستان کی ٹیم کو عالمی کپ جیتنے میں مدد کی۔
پاکستان ٹیم کو اپنی حکمت عملی کو دوبارہ ترتیب دینا ہو گا تا کہ مستقبل میں ایسی ناکامی کا سامنا نا ہو اس سلسلے میں نئے کھلاڑیوں کی تلاش اہم ہے تاکہ نئے کھلاڑیوں کی موجودگی سے ٹیم اچھا کھیل سکے اس سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بہترین معاون ہو سکتے ہیں۔
بورڈ کو چاہیئے کہ ان کی صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھائے اور پاکستان ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker