ٹاپ سٹوری

بھارتی وزیراعظم مودی کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آئی پی ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دے دی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کہنا تھا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بھارتی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا تھا۔
واضح رہے بھارت میں بھی لوک سبھا کے انتخابات رواں سال کے مئی کے مہینے میں ہونے جا رہے ہیں۔
جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی، کانگریس، عام آدمی پارٹی سمیت کئی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker