فن و فنکار

سجل علی کی سالگرہ ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

کراچی (آئی پی ایس )اداکارہ سجل علی کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔’الف’، ‘آنگن’ جیسے ڈراموں سے لے کر ‘یہ دل میرا’ میں اپنی زبردست اداکاری سے سجل علی نے مداحوں کی پذیرائی حاصل کی ہے۔اور اسی ہفتے میں وہ باضابطہ طور پر جمائما گولڈ اسمتھ کی رومانوی کامیڈی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وڈ اٹ’ کی کاسٹ کا حصہ بھی بنی ہیں۔سجل علی کی سالگرہ پر ان کے مداح بہت خوش ہیں اور دنیا بھر میں انہیں پسند کرنے والوں کی جانب سے اداکارہ کو ان کی زندگی کے خاص دن کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ٹوئٹر پر’ہیپی برتھ ڈے سجل’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker