اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کا جانور خرید لیا

اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کا جانور خرید لیا

کراچی(آئی پی ایس )پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کے لیے بیل خرید لیا۔اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے قربانی کے جانور کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔تصویر اور ویڈیو ایک کیٹل فارم کی ہے جس میں اریبہ کو قربانی کے جانور کے ساتھ کھڑے ، پیار کرتے اور اسے گھماتے دیکھاجاسکتا ہے، اداکارہ نے اپنے بیل کا نام شیر خان رکھا ہے۔اداکارہ کی پوسٹ پر دیگر شوبز شخصیات کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں