علاقائی

سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،کے صاحبزادے حمزہ قمر کائرہ کی منگنی کی تقریب

سیالکوٹ (سب نیوز )سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،کے صاحبزادے حمزہ قمر کائرہ کی منگنی سیالکوٹ کی معروف سیاسی گھرانہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی صاحب کی صاحبزادی ،ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی صاحب کی بھتیجی سے ہوئی ۔منگنی کی تقریب سیالکوٹ میں سبحانی ہا ئو س پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں دونوں خاندانوں کی عزیز اقارب کی شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker