تازہ ترینعلاقائی

ضلعی انتظامیہ اشیا خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کے لیے کوشاں

اسلام آباد(سب نیوز )ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی ملٹی گارڈن B-17 تھانہ سنگجانی میں مختلف مارکیٹوں کا سرپرائز وزٹ۔دودھ دہی سبزیات اور دیگر دوکانات میں اشیا خوردونوش کی سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت یقینی بنانے کے لیے سخت چیک پرتال کی گئی ۔

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر ڈی سی کانٹر قائم نہ رکھنے والے سٹورز مالکان کے خلاف کارروائی کے دوران مبلغ 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کو ژیادہ سے زیادہ اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ریلیف کی فراہمی کے لیے 24/7کوشاںہے۔۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker