تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف چینی صدر سے ملاقات کریں گے

چین کے صدر شی جن پھنگ سے 7 جون کی سہ پہر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker