پاکستانتازہ ترین

مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 32پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، اس اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker