پاکستان

سی ڈی اے مزدور یونین کل یوم تکریم پر ریلی نکالے گی

اسلام آباد (آئی پی ایس)نومئی کے واقعات کے بعد ملکی سطح پر 25مئی کو یوم تکریم شہداء پاکستان منانے کا فیصلہ کیا گیا، اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)اپنے وطن عظیم کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل 25مئی 2023؁ء بروز جمعرات بوقت صبح 10:00بجے سی ڈی اے چیئرمین آفس سیکٹرG-7/4 سے لے کر آبپارہ چوک تک ریلی کا اہتمام کر رہی ہے جس میں ادارے کے تمام ملازمین شرکت کریں گے،ریلی کا مقصد09 مئی کے واقعات کی بھرپور انداز میں مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کی پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker